For books click
Amazon link
Routledge link
Fluid Mechanics: A Problem-Solving Approach
Heat Transfer: A Systematic Learning Approach
ERRATA
Thermodynamics: Fundamentals and Applications
فزکس اردو
فزکس کے اسباق
طبیعیات کا مطالعہ بہت اہم ہے کیونکہ یہ کائنات جن قوانین پر چل رہی ہے ان کا علم دیتا ہے – طبیعیات یا فزکس قدرت کے کام کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں گہری تفہیم فراہم کرتا ہے – اس کی بدولت طاقتوں ، توانائی اور مادے کے بنیادی میکانزم کا علم ہوتا ہے ۔ یہ علم نہ صرف فکری تجسس کو ابھارتا بلکہ تکنیکی جدت کو بھی جلا بخشتا ہے۔ بہت سی جدید ٹیکنالوجیز ، جیسے میڈیکل امیجنگ ڈیوائسز ، سیمی کنڈکٹر ، اور مواصلاتی نظام ، طبیعیات سے اخذ کردہ اصولوں پر مبنی ہیں۔ مزید برآں، طبیعیات مسائل کو حل کرنے اور تجزیاتی مہارتوں میں اضافہ کرتی ہے اور پیچیدہ مسائل سے نمٹنے کے لئے ایک فکری بنیاد فراہم کرتی ہے- طبیعیات دیگر سائنسی مضامین ، جیسے کیمسٹری اور انجینئرنگ کے لئے بھی بنیاد کے طور پر کام کرتا ہے ۔
21 Downloads